Man with eyes closed up close with dark background

کسی ایسے شخص سے بات کریں جو سمجھتا ہو۔

کیا آپ کو یہ حساب رکھنے میں مشکل ہو رہی ہے کہ آپ کتنے پیسے خرچ کر رہے ہیں؟ یا کیا آپ کے لیے اپنے کچھ بل ادا کرنا یا سودا سلف خریدنا مشکل ہے؟ کیا آپ کے لیے اپنی جوئے بازی کو قابو میں رکھنا زیادہ مشکل ہو رہا ہے؟

کسی ایسے شخص سے بات کریں جو سمجھتا ہو۔ Multicultural Gambling Harm Prevention Services (جوئے بازی کے نقصان کی روک تھام کی کثیرالثقافتی خدمات) میں ہم آپ کو جوئے بازی کے منفی اثرات کو سنبھالنے میں مدد اور مالی معاملات اور خاندانی رشتوں کے سلسلے میں مدد دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کو اپنے کسی قریبی شخص کے بارے میں فکر ہے تو بھی ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

مفت اور رازدارانہ سروس اور مدد کے لیے 1800 329 192 پر ہماری ہاٹ لائن کو فون کریں یا gamblingharmprevention@ssi.org.au پر ہمیں ای میل کریں۔

 

Multicultural Gambling Harm Prevention
Multicultural Gambling Harm Prevention

SSI’s Multicultural Gambling Harm Prevention Services (MGHP) offer a variety of free services for individuals and families experiencing negative effects from gambling.

Information in your language