کسی ایسے شخص سے بات کریں جو سمجھتا ہو۔

کیا آپ کو یہ حساب رکھنے میں مشکل ہو رہی ہے کہ آپ کتنے پیسے خرچ کر رہے ہیں؟ یا کیا آپ کے لیے اپنے کچھ بل ادا کرنا یا سودا سلف خریدنا مشکل ہے؟ کیا آپ کے لیے اپنی جوئے بازی کو قابو میں رکھنا زیادہ مشکل ہو رہا ہے؟

Copy of Mothers day fb Max Quality 2

کسی ایسے شخص سے بات کریں جو سمجھتا ہو۔ Multicultural Gambling Harm Prevention Services (جوئے بازی کے نقصان کی روک تھام کی کثیرالثقافتی خدمات) میں ہم آپ کو جوئے بازی کے منفی اثرات کو سنبھالنے میں مدد اور مالی معاملات اور خاندانی رشتوں کے سلسلے میں مدد دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کو اپنے کسی قریبی شخص کے بارے میں فکر ہے تو بھی ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

مفت اور رازدارانہ سروس اور مدد کے لیے 1800 329 192 پر ہماری ہاٹ لائن کو فون کریں یا This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. پر ہمیں ای میل کریں۔

Learn more

Learn helpful information in language here.

 

Share